متعلقہ سوالات
نحو
1
وجوہ یومئذ ناضرۃ میں وجوہ نکرہ ہو کر مبتدا کیوں ہے
9 فروری، 2026umme ibrahim
جواب دہندہ
Q
وُجُوْہٌ پر نہ ال ہے نہ اضافت، اس لیے نکرہ ہے، اور معنی بھی بعض چہرے ہیں نہ کہ تمام چہرے
نکرہ کو مبتدا بنانا اس وقت جائز ہے جب کوئی تخصیص یا مسوغ ہو؛ یہاں مقام تفصیل و تقسیم ہے: وُجُوْہٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاضِرَۃٌ اور وُجُوْہٌ یَّوْمَئِذٍۭ بَاسِرَۃٌ
بعض نے کہا یہ موصوف ہے صفت محذوف کا (وجوہٌ کثیرۃٌ)
یومئذ ظرف ہے ناضرۃ کے متعلق، ناضرۃ خبر، اِلٰی رَبِّھَا نَاظِرَۃٌ دوسری خبر