متعلقہ سوالات
نحو
1
یا ایہا الکفرون اس کی ترکیب کرو؟
23 مئی، 2026Hfmd reyas
جواب دہندہ
Q
یا حرف نداء (قائم مقام أَدْعُو؛ انا فاعل)
أَیُّہَا: ای منادی نکرہ مقصودہ مبنی علی الضم، ھا تنبیہ
الْکَافِرُونَ بدل از ای (یا صفت)
مبدل منہ بدل ملکر مفعول بہِ ادعو
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
(یا ایها الناس والا ہی پیٹرن)