سوالنحو1 جواب

یا فصل کتاب باب وغیرہ سے پہلےھذامبتدا محذوف ہوتا ہے؟

Makkah Madin22 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جی،جو کتب میں عنوان ہوتے ہیں ان سے پہلے ھذا محذوف نکال کر ترکیب کر سکتے ہیں جیسے النوع الثانی سے پہلے ھذا نکال لیں یا الباب الاؤل سے پہلے