سوالنحو1 جواب

يا فاطمة اياھن دعت المعلمتہ اس میں ایاھن کیوں آیا ہے

HN HNHN HN29 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ایاھن یہ ضمیر منصوب منفصل ہے یہ عموما مفعول بہ بنتی ہے جیسے ایاک نعبد سورۃ الفاتحہ میں ہے تو یہاں ایاھن دعت کا مفعول بہ ہے