نحو
1
Ya kase pata huga ya mumaiyuz ha hal ha matufaleh ha
18 نومبر، 2024M Nawaz
Kaif Aliraza
کراچی
وجہ نصب کو دیکھ کر فیصلہ نہ کیا جائے کیونکہ الترکیب تحت المعنی ہوتا ہے لھذا تعریفات تو بھی دیکھیں تو مفھوم واضح ہو جائے کہ تمییز اسم نکرہ ہوتی ہے جہاں ابھام ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے جبکہ حال میں فاعل یا پھر مفعول یا دونوں کی حالت کو بیان کیا جاتا ہے