سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
نبی منادی مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوئے
سلام مبتدا علی جار کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ