سوالنحو1 جواب

یآ بت کی صرفی تحقیق بتائیے

Khan 007Khan 00731 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ صیغہ در اصل یوں ہے یا ابی (اے میرے والد محترم) لفظ اب جب منادی ہو اور اس کی اضافت یاء متکلم کی ظرف ہو تو اس یاء کو پڑھنے کے کئی طریقے ہیں جیسے الف سے تبدیل کرنا حذف کرنا اور اسی طرح سے تبدیل کرنا تو یہاں یاء متکلم کو تاء سے تبدیل کر دیا ہے