سوالنحو1 جواب

یاالہ العلمین،کا اعراب بیان کریں،؟

Abdullah,anwr Abdullah,anwr17 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یا حرف ندا مبنی علی السکون الہ حالت نصبی فتحہ سے بوجہ مفعول بہ ہونے کے العلمین حالت جری یاء سے بوجہ مضاف الیہ ہونے کے