سوالنحو1 جواب

یََسُن الاغتسال لاربعۃَ اشیاء کی ترکیب کیا ہے اور اس میں اربعۃ کے اوپر فتح کیوں ہے

null 28 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یسن فعل ہے الاغتسال اس کا فاعل ہے ل جار اربعۃ مضاف اشیاء مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ اربعۃ کے اوپر فتحہ غلط ہے جر آئے گی