سوالنحو1 جواب

"یَعُقُّ" کی صرفی تحقیق کیا ہے

Sohail AhmedSohail Ahmed18 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں یعْقُقُ تھا قاعدہ دو ہم جنس حروف جمع ہو جائیں اور دونوں متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو پہلے حرف کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے پہلے قاف کی حرکت عین کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو یعق ہو گیا