سوالنحو1 جواب

" یَدٌ " کی جمع مکسر " اَیْدِی " ہے، کیا یہ مبنی اسم ہے!

Dr irsa Farheen 12 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

معرب اسم ہے معرب کی سولہ اقسام میں سے اسم منقوص ہے
" یَدٌ " کی جمع مکسر " اَیْدِی " ہے،… | صرف و نحو سوال جواب