سوالنحو1 جواب

یحیی منصرف ہے یا غیر منصرف وجہ بتاؤ

Shuaib RazaShuaib Raza30 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

یحیٰ غیر منصرف ہے وجہ: عجمہ اور علمیت یا الف مقصورہ جو دو سبب کے قائم مقام ہے
یحیی منصرف ہے یا غیر منصرف وجہ بتاؤ | صرف و نحو سوال جواب