سوالنحو1 جواب

یائے مخاطبہ کونسی یاء ہے؟؟

Taha SayyedTaha Sayyed28 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

فعل مضارع کے صیغہ واحد مؤنث حاضر میں جو یاء آتی ہے جیسے تضربین میں باء کے بعد والی یاء ہے اسے یاء مخاطبہ کہتے ہیں