سوالنحو1 جواب

"یَوْمَئِذٍ" میں لفظِ "یوم" ہے؟ معرب ہے یا مبنی حوالہ جات کے ساتھ جواب درکار ہے

1 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لفظ یوم مبنی ہے اور اس کا قاعدہ یہ ہے کہ جب اسم ظرف کی اضافت اذ کی طرف ہو تو وہ مبنی ہوگا ھدایۃ النحو وغیرہ میں لکھا ہوا ہے قاعدہ اسماء ظروف کی بحث میں