سوالنحو1 جواب

یَتَّقِدُ کی اصل کیا ہے اور یے کس باب سے ہیں اور یہ یَتَّقِدُ کیسے بنا؟

Ansari nazma Ansari nazma 4 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اس کی اصل یَوْتَقِدُ ہے قاعدہ لگا باب افتعال کے فاء کلمے میں واقع تو اسے تاج افتعال سے بدل کر ان کا آپس میں ادغام کرنا واجب ہے پھر یَتَقِّدُ ہوا