سوالنحو1 جواب

یبنؤم میں ام کے آخر سے یائے متکلم کو کس قاعدہ کے تحت حذف کیا گیا ہے ؟؟

Roy GRoy G5 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ قاعدہ ہے کہ نداء کے وقت لفظ ام اب وغیرہ کے آخر سے یاء متکلم کو حذف جر دیا جاتا ہے اسی طرح یاء کو الف سے اور تاء سے بدلنا بھی جائز ہوتا ہے
یبنؤم میں ام کے آخر سے یائے متکلم کو… | صرف و نحو سوال جواب