سوالنحو1 جواب

یہی تو ہم بھی سمجھہ رہے تھے خیر بڑا اچھا لگا کہ آپ نے کوشش کی جب سمجھہ آجائے تو بتا دینا، اگر ہمیں آگیا تو ہم عرض کر دینگے، مگر یہ ضرور ہے کہ اضافت کا سبق ہے تو اضافت کی ہی کوئی صورت بنے گی، واللہ اعلم

Farooq AliFarooq Ali25 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

القائم تو مضاف ہی ہے اور الغلام مضاف الیہ لیکن ضمیر کے استتار کی بات جو کی ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے