سوالنحو1 جواب

یہود کیا ہے۔ صرفی اعتبار سے اور نحو اعتبار سے منصرف یا غیر منصرف؟

Sazu AnsariSazu Ansari21 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صرفی اعتبار سے اسم جامد ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی ہے نحوی اعتبار سے اسم جمع ہے منصرف ہے