سوالنحو1 جواب

یجوز مسح جبیرۃاحدی الرجلین ترکیب کیجئے

Tasmina AshrafTasmina Ashraf28 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یجوز فعل مسح مضاف جبیرہ مضاف الیہ مضاف احدی مضاف الیہ مضاف الرجلین مضاف الیہ احد مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر جبیرہ کے لئے مضاف الیہ جبیرۃ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مسح کا مضاف الیہ مسح مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر یجوز کا فاعل یجوز فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ