سوالنحو1 جواب

یکنٰی کنیت کے معنیٰ ہے تو اس کی صرفی تحقیق اور تعلیل کیا ہے ؟

Misbahi AamirhusainMisbahi Aamirhusain21 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

"یُکنٰی" صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں "یکنَیُ" تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو"یکنٰی" ہو گیا