سوالنحو1 جواب

یکرہ الاستنجاء بعظم ۔۔۔ ترکیب کیجیے

M BM B8 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یکرہ فعل الاستنجاء نائب الفاعل ب جار عظم مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ