سوالنحو1 جواب

یمسح المقیم یوما و لیلۃ والمسافرثلاثہ ایام بلیا لیھا کی نحوی ترکیب سینڈ کر دیں

Arslan AmjadArslan Amjad29 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

یمسح فعل مضارع المقیم فاعل یوما و لیلۃ معطوف اور معطوف علیہ ملکر مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا۔ المسافر فاعل فعل محذوف یمسح ثلاثۃ ایام مضاف مضاف الیہ ملکر مفعول فیہ ب حرف جر لیالھا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل ظرف لغو مفعول فیہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا