سوالنحو1 جواب

ینجی جی کون سا فعل ہے

Naveed Ali26 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یُنَجِّیْ صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل اصل میں یُنَجِّوُ تھا واؤ چوتھی جگہ واقع ہوئی تو اسے یاء سے بدل دیا تو یُنَجِّیُ ہوگیا پھر یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو ینجی ہوگیا