سوالنحو1 جواب

یقیما میں تعلیل بتا دیجیے

Summra TayyabSummra Tayyab10 اگست، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

یُقْوِمُ قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر یُقِوْمُ ہوا دوسرا قاعدہ واؤ ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر یُقِیْمُ ہوا