سوالنحو1 جواب

یرددون کونسا صیغہ ھے اور کونسے باب سے ھے

M yaar YaarM yaar Yaar10 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب تفعیل (تردید مصدر)