سوالنحو1 جواب

یرسل کا صیغہ اور تعلیل بتاءیں

fozia iqbalfozia iqbal23 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تعلیل اس صیغہ میں کوئی نہیں ہوئی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال