سوالنحو1 جواب

"یستحب ان یکون المؤذن عالما صالحا بالسنۃ " اس کی نحوی ترکیب فرمادیں

Binte gulam Ali 2 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

یستحب فعل مجہول ان مصدریہ ناصبہ یکون فعل ناقص الموذن اس کا اسم صالحا خبر اول عالما اسم فاعل بالسنۃ اس کا ظرف لغو اسم فاعل اپنے ظرف لغو سے ملکر خبر ثانی فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر یستحب کا نائب الفاعل فعل نائب فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
"یستحب ان یکون المؤذن عالما صالحا… | صرف و نحو سوال جواب