سوالنحو1 جواب

یتنحی کی صرفی تحقیق کرے باعتبارصرف حل کریں روی اتی

Khateeb ShafeekKhateeb Shafeek22 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یتنحی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعل اصل یتنحَّوُ تھا واؤ چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو اور اس سے پہلے ضمہ یا واؤ ساکن نا ہو تو اس واو کو یاء سے بدل دینا واجب ہے یتنحَّیَ ہو گیا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یتنحّٰی ہو گیا