سوالنحو1 جواب

یُحبّوک کی صرفی تحقیق کریں

Malik HassanMalik Hassan8 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب افعال مادہ اصلی (ح۔ب۔ب)