سوالنحو1 جواب

یضع میں کیا تعلیل ہوئی ہے

Aftab KhanAftab Khan9 فروری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں یوضع تھا قاعدہ وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان واقع ہو اور لام کلمہ حرف حلقی ہو تو اسے حذف کرنا واجب پھر یضع ہوا۔