سوالنحو1 جواب

ضع کونسا صیغہ ہے

Muhammad Ahsan Muhammad Ahsan14 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ضَعْ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح اصل تَضَعُ تھا مضارع بنانے کے لیے علامت مضارع کو حذف کیا تو ضَعْ بن گیا علامت مضارع کے بعد والا حرف متحرک تھا تو ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں تھی اس کئے ضَعْ ہی بچا
ضع کونسا صیغہ ہے | صرف و نحو سوال جواب