سوالنحو1 جواب

زَيْدٌ اَشَدُّ عَمَلاً مِنْ بَكٍْر. براہ کرم اسکی نحوی ترکیب ارسال فرمادے

Osman GhaziOsman Ghazi4 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

زید مبتدا اشد اسم تفضیل ھو ضمیر اس کا فاعل عملا تمییز عن النسبت من بکر جار مجرور ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل ظرف لغو اور تمییز عن النسبت سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر