سوالنحو1 جواب

زید ابوہ قائم کی ترکیب کیسے ہوگی

محمد احمد26 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

زید مبتدا ابو مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر مبتدا قائم اس کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر خبر پہلے مبتدا کی مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
زید ابوہ قائم کی ترکیب کیسے ہوگی | صرف و نحو سوال جواب