سوالنحو1 جواب

زید قائم میں زید کیسے صیغہ صفت ہے کیا کھڑا ہونا صفت ہے ؟

Deen e IslamDeen e Islam22 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

زید صفت کا صیغہ نہیں ہے قائم ہے اور کھڑا ہونے والا صفت کا صیغہ ہے