متعلقہ سوالات
نحو
1
زید ضرب اور ضرب زید میں فرق
26 ستمبر، 2026سلطان خان
جواب دہندہ
Q
ضَرَبَ زَیْدٌ جملہ فعلیہ ہے: ضَرَبَ فعل، زَیْدٌ فاعل، صرف مارنے کے واقع ہونے کی خبر ہے
زَیْدٌ ضَرَبَ جملہ اسمیہ ہے: زَیْدٌ مبتدا، ضَرَبَ فعل اپنے فاعل ضمیر سے مل کر خبر
اس میں زید پر زور (اہتمام/تخصیص) اور حکم کی تاکید ہوتی ہے