سوالنحو1 جواب

زیدان قاما میں الف ضمیر راجع

ahmad Zinatahmad Zinat4 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

زیدان مبتدا قاما فعل اور الف ضمیرِ تثنیہ فاعل یہ الف زیدان کی طرف راجع ہے فعل فاعل مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر مل کر جملہ اسمیہ خبریہ
زیدان قاما میں الف ضمیر راجع | صرف و نحو سوال جواب