سوال1 جواب

گھر میں کسی جگہ نجاست گری تھی،لیکن وہ وہیں سوکھ گئی،اب نجاست کا کوئی نام و نشان بھی نہیں ،تو کیا اس جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟

مفتی محمد شعیب عباسی30 جولائی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

پہلے یہ ذہن نشین رکھیں،کہ زمین پر گری نجاست جب خشک ہو کر ختم ہو جائےاور نجاست کا اثر رنگ،بو،ذائقہ باقی نہ رہے،تو زمین کے پاک ہونے کا حکم دیا جائے گا،لہذا اس جگہ پر نماز پڑھ سکتے ہیں،البتہ یہ یاد رکھیں کہ اگر کسی وقت تیمم کی ضرورت پڑ جا ئے تو ،اس مقام سے تیمم نہیں کیا جا سکتا۔