متعلقہ سوالات
نحو
1
ضمیر فصل کب لاتے ہیں اور کب نہیں
16 دسمبر، 2025Saif Saif Imran
جواب دہندہ
Q
ضمیر فصل مبتدا اور خبر کے درمیان اس وقت لاتے ہیں جب دونوں معرفہ ہوں، تاکہ خبر کو صفت سے ممتاز کیا جا سکے: زَیْدٌ ھُوَ الْقَائِمُ
شرط: ما قبل معرفہ، ما بعد معرفہ یا افعل تفضیل؛ ضمیر ما قبل کے مطابق
جب خبر نکرہ ہو تو عام طور پر فصل نہیں: زَیْدٌ قَائِمٌ
غرض: تاکید حصر اور رفع التباس