متعلقہ سوالات
نحو
1
Zameer total kitne hai?
9 جون، 2025Abdul Rahman
جواب دہندہ
اگر صرف ضمیروں کی صرف بات کریں تو یہ چودہ ہیں
اور اگر ان کے محل اعراب اور استعمال کو دیکھیں تو یہ 60 ضمیر بنتی ہیں
ضمیر مجرور متصل 12
منصوب متصل 12
منصوب منفصل 12
مرفوع متصل 12
مرفوع منفصل 12