متعلقہ سوالات
نحو
1
Zameeray smjh nhi ati kay konsi zameer lagy gi or tarqeebay bhi nhi ati
21 ستمبر، 2024Abdullah Abdullah Abdullah
جواب دہندہ
ضمائر ہر ایک کی اپنی مخصوص جگہ ہے
مثلا فعل کے ساتھ جو متصل ضمائر ہیں مرفوع متصل ہیں یہ فاعل بنیں گی جیسے ضربت ضربتم وغیرہ کے آخر میں ہیں
ایاک ضمیر منصوب منفصل ہے
فعل کے بعد یا حرف مشبہ بالفعل کے ساتھ جو ضمیر منصوب متصل ہے مفعول بہ بنے گی یا حرف مشبہ بالفعل کا اسم
اسم یا حرف جر کے ساتھ جو ضمیر آئیں وہ ضمائر مجرور متصل ہوں گی مجرور یا مضاف الیہ بنیں گی
ان ہر تھوڑی سی پریکٹس کریں ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوگا