سوالنحو1 جواب

ضمیر کسے کہتے ہیں

قاری ثاقب مصطفائی15 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ضمیر وہ اسم ہوتا ہے جو متکلم مخاطب یا غائب ذات پر دلالت کرے جیسے وہ غائب کے لئے ہوتا ہے میں متکلم کےلئے اور تم تو وغیرہ یہ مخاطب کے لئے استعمال ہوتے ہیں