سوالنحو1 جواب

ضمیر مرفوع متصل اور ضمیر منسوب متصل میں فرق کیسے کریں ؟

Bushra Ramzan7 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ضمیر مرفوع متصل وہ ضمیر ہے جو "کام کرنے والا" دکھاتی ہے۔ ضمیر منصوب متصل وہ ضمیر ہے جو "جس پر کام ہو رہا ہو" دکھاتی ہے۔
ضمیر مرفوع متصل اور ضمیر منسوب متصل… | صرف و نحو سوال جواب