سوالنحو1 جواب

ضمیر شان کی تعریف

Rubina MullaRubina Mulla4 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

بسا اوقات جملہ کی شروع میں ضمیر غائب آتی ہے جس کا کوئی مرجع نہیں ہوتا اور بعد والا جملہ اس ضمیر کی تفسیر کرتا ہے اس صورت میں اگر یہ ضمیر مذکر کی ہو تو اسے ضمیر شان کہتے ہیں ۔