سوالنحو1 جواب

ضمیرے شأن کسے کہتے ہیں

Rehan mew MewRehan mew Mew22 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہ ضمیر جو کسی جملے کے شروع میں آئے اور ما بعد جملہ اس کی وضاحت کرے جیسے قل ھو اللہ احد میں ھو ضمیر کے بعد اللہ احد اس کی وضاحت کر رہا ہے