سوالنحو1 جواب

ضرب میں جو ھوضمیر ہے اورضربت میں ھی ضمیر ہے یہ ضمیر مرفوع متصل ہے یامرفوع منفصل

رحمت اللہ9 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ ساری ضمائر مرفوع متصل ہیں