سوالنحو1 جواب

ضَرَبْنَ کونسا صیغہ ہے

Azmat CaptanAzmat Captan3 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

جمع مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب