سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ظرف مستقر
مستقر کا معنی ہوتا ہے جس میں ٹھہرا جائے ظرف مستقر وہ ظرف ہوتا ہے جس کا متعلق محذوف ہو
تو ظرف مستقر کو ظرف مستقر اس لئے کہتے ہیں کہ متعلق محذوف کا معنی اور ضمیر اس میں ٹھہر جاتے ہیں
اور ظرف لغو کا متعلق لفظوں میں موجود ہوتا ہے تو اس وجہ سے اسے ظرف لغو کہتے ہیں کہ کہ یہ لغو و خالی ہوتا ہے