سوالنحو1 جواب

ظرف لغوی اور ظرف مستقر سے کیا مراد ہے

Haris Muhammad3 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ظرف لغو سے مراد وہ جار مجرور جن کا متعلق لفظوں میں موجود ہو اور ظرف مستقر سے مراد وہ جار مجرور جن کا متعلق لفظوں میں موجود نا ہو