سوالنحو1 جواب

ظرف مستقر میں کون سا فعل یا سبہ فعل نکالا جائے یہ کیسے معلوم کریں

Arman GaziArman Gazi19 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وجود حصول ثبوت کون یہ چار مصادر ہیں ان کو افعال عموم کہتے ہیں ان سے مشتق کوئی فعل یا شبہ محذوف نکال سکتے ہیں