سوالنحو1 جواب

زیدان ضربا کی ترکیب کریں

JaweriyaJaweriya17 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

زیدان مبتدا ضربا فعل الف ضمیر فاعل فعل + فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ